جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا بیٹا کیسا دکھتا ہے؟ جوڑی نے پہلی بار تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی

datetime 22  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کئی ہفتوں کا انتظار کروانے کے بعد بالآخر اپنے بیٹے کی تصویر جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ہاں رواں سال اکتوبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے اذہان مرزا ملک رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ثانیہ مرزا اس سے قبل بھی

اپنے بیٹے کی جھلک سوشل میڈیا پر اپنے فینز کو دکھا چکی ہیں لیکن یہ پہلا موقع ہے کسی تصویر میں اسٹار جوڑی کے اسٹار بیٹے کی واضح تصویر سامنے آئی ہے۔شعیب ملک نے اپنے بیٹے کی تصویر ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ تیز ترین لین میں زندگی جینا بھی ایک تفریح ہو سکتی ہے! اب دنیا کو ہیلو کہنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔’

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…