منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پیچھے باراتی آگے بینڈ باجا آئے ہیں دلہا راجہ۔۔۔!!! کراچی کا شہری لاہور بارات لیکر پہنچا تو ایف آئی اے والوں نے گرفتار کرلیالیکن کیوں؟پڑھئے تفصیلات

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے شہری کو لاہور میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے اور شادی کے لیے زبردستی کرنے پر گرفتار کرلیا ہے ۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق نارتھ کراچی کا رہائشی ملزم لاہور کی خاتون کو شادی کی پیشکش قبول نہ کرنے پر ان کی نجی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر پوسٹ کرنے کی

دھمکی دے رہا تھا۔ملزم شکایت کنندہ خاتون سے شادی کرنے کے لیے اپنے اہلخانہ اور بارات کے ہمراہ لاہور بھی پہنچ گیا،تاہم لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچنے پر ایف آئی اے کے سائبر کرائم وِنگ کی ٹیم نے اسے گرفتار کرلیا،ملزم کیخلاف مقدمہ الیکٹرانک کرائم کی روک تھام کے قانون 2016 کے تحت بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے کے الزامات پر درج کرلیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…