بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹاون ، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو کلین چٹ مل گئی

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ حکومت کو بھیج دی جس میں وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور سابق وزیرقانون پر الزامات ثابت نہیں ہوسکے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاو¿ن کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات کے بعد وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور سابق وزیرقانون کو کلین چٹ دے دی اور رپورٹ میں ایس پی سیکیورٹی سلمان خان اور 10 پولیس اہلکاروں کو واقعے کا ذمہ دار قراردیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے منہاج القرآن کے باہر سے ٹی ایم اے اور پولیس کو تجاوزات ہٹانے کے سوا کوئی دوسرا حکم نہیں دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 15 جون 2014 کو عوامی تحریک کے 2 سے 3 ہزار کارکنان کا تصادم ہوا جب کہ دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ اور پتھراو¿ بھی کیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…