اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

مچل جانسن نے کوہلی کو بے ادب اور بے وقوف قرار دیدیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018 |

پرتھ (این این آئی) آسٹریلین کپتان ٹم پین کے ساتھ تلخ رویے سے پیش آنے کے بعد سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے بھی کوہلی کو بے ادب اور بے وقوف قرار دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پہلا ٹیسٹ جیتنے کے بعد جیت کے غرور میں آئے ہوئے بھارتی کپتان پرتھ ٹیسٹ بری طرح ہار گئے، وہ نہ صرف میچ ہارے بلکہ آسٹریلین کپتان ٹم پین کے ساتھ تلخ رویے سے پیش آنے کے بعد وہ کڑی تنقید کی زد میں بھی آگئے ۔بھارتی اداکار نصیر الدین

شاہ نے کوہلی کو رویے میں بہتری لانے کی تاکید کی تو دوسری جانب سے آسٹریلین فاسٹ بولر مچل جانسن نے ویرات کوہلی کو ایک انتہائی بے وقوف اور بدتمیز انسان قرار دیدیا۔جانسن کے مطابق میچ ہارنے کے بعد بھی کھلاڑی خصوصا کپتان میں اتنا لحاظ ہونا چاہیے کہ وہ جیتنے والے کپتان سے ہاتھ ملا کر مقابلے کو اچھا کہہ سکے، مگر کوہلی نے آسٹریلوی کپتان کی آنکھوں میں آنکھیں ملا کر کچھ نہیں کہا۔مچل جانسن کا کہنا تھا کہ پرتھ ٹیسٹ کے اختتام پر ویرات کوہلی بیوقوف لگ رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…