پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کیمرہ مین پر تشدد،نواز شریف کے 2 گارڈز کو نشان عبرت بنادیاگیا،سابق وزیراعظم کے سیکورٹی انچارج شکور کو بچانے کیلئے کوششیں شروع

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ٹی وی کیمرا مین واجد علی شاہ پر تشدد کرنے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے 2 سیکیورٹی گارڈز کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ۔ منگل کو سما ٹی وی کے کیمرا مین واجد علی شاہ پر تشدد کرنے والے نواز شریف کے 2 گارڈز محسن اور منصف کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب جواد کی

عدالت میں پیش کیا گیا۔تاہم، نواز شریف کے سیکیورٹی انچارج شکور کو ابھی تک پولیس نے گرفتار نہیں کیا ہے۔عدالت نے دو گرفتار گارڈز کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔دوسری جانب شکور کی ضمانت قبل ازوقت گرفتاری جب کہ محسن اور منصف کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں بھی دائر کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…