پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

میں پاکستان سے ہوتا تو بھارت سے خوب آفر ملتیں ٗبھارتی میوزک کمپنیاں عاطف اسلم اورراحت فتح کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

ممبئی (نیوزڈیسک)میں پاکستان سے ہوتا تو بھارت سے خوب آفر ملتیں ٗبھارتی میوزک کمپنیاں عاطف اسلم اورراحت فتح کے ساتھ کیا کرتی ہیں؟حیرت انگیز انکشاف،تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادا کار سونو نگم نے کہا کہ بعض اوقات میں خواہش کرتا ہوں کہ

میں پاکستان سے ہوتا تو مجھے بھی بھارت سے آفرز ملتیں۔میڈیار پورٹ کے مطابق سونو نگم نے انکشاف کیا کہ شوز میں گانے کے لئے بھارتی گلوکار میوزک کمپنیوں کو ادائیگی کرتے ہیں ٗ عاطف اسلم اور مقبول سنگر راحت فتح علی سے کبھی ادائیگی کا نہیں کہا جاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…