جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

قومی ٹیم برٹش جونیئر سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج برطانیہ روانہ ہوگی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم برٹش جونیئر سکوائش چمپئن شپ میں شرکت کے لئے (آج) منگل کو برطانیہ روانہ ہوگی۔ پاکستان سکوائش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر عامر اقبال کے مطابق برٹش جونیئر سکوائش چمپئن شپ 2 سے 6 جنوری 2019ء تک برطانیہ کے شہر

برمنگھم میں کھیلی جائے گی جس میں عباس زیب انڈر 19-، حارث قاسم، فرحان ہاشمی اور اسد اللہ خان انڈر17-، محمد حمزہ خان، نور زمان اور محمد اشہب عرفان انڈر15- جبکہ انس علی شاہ اور حمام احمد انڈر13- کیٹیگری کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…