جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکا دورہ چین منسوخ کر دیا گیا 

datetime 16  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا دورہ چین منسوخ کر دیا گیا ،وزیر اعلی پنجاب نے اپنے پہلے غیرملکی دورے پر پیر کے روز روانہ ہو نا تھا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی بعض نا گزیر مصروفیات کے باعث دورہ منسوخ کیا گیا ہے۔ وزیراعلی نے شیڈول

کے مطابق 20دسمبر تک چین میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرنا تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے دورہ چین کے باعث 100 روزہ پلان کی میگا تقریب کی تاریخ بھی 17دسمبر سے تبدیل کر کے 23دسمبر کر دی گئی تھی لیکن اب یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…