اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متوقع معطلی کے خدشات : پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کلینڈر متاثر ہونے کے امکانات

datetime 16  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) فیفا کی جانب سے متوقع معطلی کے خدشات کے باعث پاکستان فٹبال فیڈریشن کا کیلنڈر متاثر ہونے کے امکانات بڑھ گئے۔ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے گزشتہ ہفتے ہی آئندہ 6 ماہ کیلئے کلینڈر کو حتمی شکل دی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ متوقع معطلی سے قومی کھلاڑی ایک بار پھر بین الاقوامی مقابلوں سے آوٹ ہو جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آئندہ سال جنوری میں پاکستان اور فلپائن کے درمیان دو

طرفہ سریز پر سوالیہ نشان لگ گیا۔فروری میں قومی ٹیم کی اے ایف سی انڈر 23اور سیف گیمز میں شرکت پر بھی سیاہ بادل چھانے لگے ہیں۔مارچ میں پاکستان کی سنگاپور کے ساتھ دو طرفہ سریز بھی شیڈول ہے۔فیفا سپریم کورٹ کے احکامات پر انتخابات کو رولز کی خلاف ورزی قرار دے چکا ہے۔ذرائع کے مطابق جون میں قومی انڈر 16 فٹبال ٹیم کی جاپان کے ساتھ سریز پر بھی معاملات آخری مراحل میں پہنچ چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…