لاہور (نیوز ڈیسک) سیشن عدالت نے بھارتی جاسوس قیدی سربجیت سنگھ کے قتل کیس میں ملوث دو ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج معین کھوکھر نے تمام گواہان کے منحرف ہونے پر کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان عامر تانبا اور مدثر منیر کو بری کرنے کا حکم دیا ۔دونوں ملزمان پر بھارتی جاسوس کو اینٹیں مار کر قتل کرنے کا الزام تھاجن کیخلاف تھانہ کوٹ لکھپت پولیس نے مقدمہ درج کررکھا تھا۔
بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کوجیل میں قتل کرنیوالے عامر تانبا اور مدثر نیازی اب کہاں اور کس حال میں ہیں؟ عدالت سے بڑی خبر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
کراچی، مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کا قاتل گرفتار
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
رابی پیرزادہ کے اپنی شادی اور خلع پر انکشافات















































