بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر خاتون پر تشدد کی وڈیو کا معاملہ پیسے کے لین دین کا تنازع نکلا

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی )سوشل میڈیا پر خاتون پر تشدد کی وڈیو وائرل ہونے کا معاملہ تشدد زدہ خاتون کا نام امان ہے، واقعہ تین ماہ پرانا ہے اور واقعہ اسلام آباد کی حدودجی الیون میں پیش آیا تھا، واقعہ امان کی دوست زرلش کے فلیٹ جی الیون میں پیش آیا تھا واقعہ کی ایف آئی آر 12 دسمبر 2018 کو زرلش کی مدعیت میں

تھانہ رمنا میں درج کی گئی اور واقعہ کا ملزم واصف عباسی بارہ دسمبر 2018ء کو لاہور سے چین روانہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ پیسے کے لین دین کی وجہ سے ہوا۔ ذرائع کے مطابق زرلش نے ملزم واصف کے 28 لاکھ روپے دینے ہیں اور زرلش کی جانب سے ملزم کو دو عدد چیک بھی دیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…