پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑی پیش رفت،وزیر خزانہ اسد عمر قطر پہنچ گئے،پاکستان قطر سے کتنے ارب ڈالرزکا فائدہ مانگ رہاہے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 14  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر قطر کے 2روزہ دورہ پر دوحہ پہنچ گئے۔ جمعہ کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ دوحہ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے جو 16 نومبر تک ہو گا۔ وزیر خزانہ اسد عمر کو ان کے قطری ہم منصب ان کے قطری ہم منصب نے دورہ کی دعوت دی تھی۔ وہ اپنے اس دورہ میں قطر کی سینئر قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے

کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے قطر سے سالانہ دو ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار لینے کیلئے کوششیں تیز کر دی ہیں،ادھار ایل این جی کے معاملے پر پاکستان اور قطر کے حکام کے درمیان مذاکرات دوحہ میں ہوں گے۔وزیر خزانہ اسد عمر قطر سے ایل این جی ادھار پر لینے کے لیے مذاکرات کریں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے قطر سے سالانہ 2 ارب ڈالر کی ایل این جی ادھار پر لینے کی کوشش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…