پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

76لیگی رہنماؤں ، سرکاری آفیسرز کے ذمے کتنے کروڑ روپے سے زائد رقم واجب ا لادا ہے؟پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہندگان کی لسٹ جاری 

datetime 14  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی حکومت نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہندگان کی مکمل لسٹ جاری کر دی جبکہ دیگر صوبوں میں قائم پنجاب ہاؤسز کے ڈیفالٹرز کی بھی لسٹ مانگ لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہندگان کی لسٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق 76لیگی رہنماؤں ، سرکاری آفیسرز کے ذمے 6کروڑ روپے سے زائد رقم واجب ا لادا ہے۔

اشتر اوصاف کی جانب پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے6لاکھ سے زائد واجب الادا، چوہدری کبیر 22لاکھ 56ہزار ، غفار جلیل 12لاکھ 64ہزار ، خرم رشید 22لاکھ ، ملک ذوالفقار 2لاکھ 87ہزار ، معظم علی 29لاکھ ،مجاہد شیر دل 12لاکھ 87ہزار، مصطفےٰ رمدے 39لاکھ 52ہزار، نبیل اعوان 25لاکھ 97ہزار ، پونم رشید پنجاب ہاوس اسلام آباد کے 26لاکھ 56ہزار ، عالمگیر خان کی جانب 84200 روپے ، علی کامل ایک لاکھ روپے ، عامر غازی 2 لاکھ 70ہزار ، اسلم بٹ کے ذمے ایک لاکھ 90ہزار کے بقایاجات ہیں۔ پرویز رشید کی جانب 69لاکھ اور آصف کرمانی کی جانب 46لاکھ سیزائد واجبات کاحکومت پہلے ہی اعلان کرچکی ہے جبکہ انوشے رحمن اور زبیرگل کی جانب سے بھی لاکھوں روپے کے واجبات کاحکومت پنجاب پہلے ہی اعلان کرچکی ہے۔ حکومت پنجاب نے متعلقہ اداروں کو لیگی رہنماؤں کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیدیا جبکہ دیگر صوبوں میں قائم پنجاب ہاؤسز کے ڈیفالٹرز کی بھی لسٹ مانگ لی گئی ہے ۔  صوبائی حکومت نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہندگان کی مکمل لسٹ جاری کر دی جبکہ دیگر صوبوں میں قائم پنجاب ہاؤسز کے ڈیفالٹرز کی بھی لسٹ مانگ لی گئی ۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے نادہندگان کی لسٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق 76لیگی رہنماؤں ، سرکاری آفیسرز کے ذمے 6کروڑ روپے سے زائد رقم واجب ا لادا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…