اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

مولانا سمیع الحق قتل کیس میں اہم پیش رفت، پرسنل سیکرٹری احمد شاہ کوگرفتارکرلیاگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل میں پولیس نے پیشرفت کرتے ہوئے ان کے سیکرٹری احمد شاہ کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق مولانا سمیع الحق کے سیکرٹری احمد شاہ کو مولانا (مرحوم) کے لواحقین کی معاونت سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ مولانا سمیع الحق کے قتل کے بعد احمد شاہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے اور متعدد کوششوں کے باوجود بھی گرفتار نہیں کئے جاسکے تھے۔پولیس ذرائع کے مطابق سیکرٹری احمد شاہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تفتیش میں اہم ترین فرد ہوسکتے ہیں، ان سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…