پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

دبئی ہیروئن سمگل کرنے کی انوکھی کوشش ناکام ، پی ٹی آئی کے پارٹی پرچموں سے بنی ٹوپیوں سے ہیروئن سمگل کرنیوالا کون نکلااور کیسے پکڑا گیا؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

فیصل آباد(آن لائن)فیصل آباد سے دبئی جانیوالا سمگلر سر کی ٹوپیوں میں ایک کلوآئس ہیروئن لے جانے کی کوشش میں گرفتار،ایئر پورٹ پر اے ایس ایف اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے طارق کو حراست میں لیا ملزم سرکی ٹوپیوں میں ایک کلو آئس ہیروئن چھپا

کر فیصل آباد سے دبئی جارہا تھا ،زیر حراست سمگلر سے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے تفتیش شروع کردی ،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ،سنسنی خیز انکشاف متوقع ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سر کی ٹوپیاں پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی پرچموں سے بنائی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…