پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

’’جڑانوالہ کی مہوش اور فیصل آباد کے بلال کی فیس بک پر دوستی‘‘ شادی کے وعدے پر لڑکی جب لڑکے والوں کے گھر بھاگ کر پہنچی تو وہاں اس کے ساتھ ایسا کام ہو گیا کہ آپکی روح بھی کانپ اٹھے گی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک کے ذریعے آج کل شادیاں  زوروں پر ہیں لیکن فیصل آباد میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے کہ آپ کی آنکھیں بھی بھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔روزنامہ خبریں کے مطابق جڑانوالہ کینال روڈ کی رہائشی 28سالہ مہوش کی فیس بک پر فیصل آباد علی ہاﺅسنگ کالونی کے رہائشی نوجوان بلال سے دوستی ہو گئی۔

دونوں پیار و محبت کی پتنگیں بڑھاتے ہوئے شادی کرنے کا وعدہ کرتے رہے۔اس دوران نوجوان اپنی محبوبہ کی اپنی والدہ رضیہ سے بھی فیس بک پر بات کرواتا رہا۔شادی کا وعدہ کرنے پر مہوش گزشتہ روز گھر سے فرار ہو کر اپنے محبوب بلال کے گھر علی ہاﺅسنگ کالونی پہنچ گئی ۔ تو اس کے عاشق اور گھر والوں نے بے وفائی کرتے ہوئے اس کو قبول کرنے اور پہچاننے سے ہی انکار کر دیا اور اس پر ڈاکوﺅں کی سرغنہ ہونے کا الزام عائد کر دیا۔ اس کو تشدد کا نشانہ بنانے لگے تو لڑکی نے بھاگ کر خود کو کمرے میں بند کر لیا تو اہل خانہ نے کال کر کے پولیس کو بلوا لیا۔ پولیس لڑکی اور لڑکے والوں کو چوکی گلفشاں لے گئی اور مہوش نے ایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار اور چوکی انچارج کو تمام صورتحال سے آگاہ کیا مگر بلال اور اس کے والدین کے مہوش کو قبول کرنے کے انکار پر اس کی رضا مندی سے اس کے والد مقصود بلوایا جس پر لڑکی مہوش کو اس کے والد مقصود، یوسی چیئرمین رانا سعید اور دیگر معززین کے سپرد کر دیا۔ جو لڑکی کو لےکر جڑانوالہ اپنے گھر روانہ ہو گئے۔جیسےہی یہ خبر سوشل میڈیا پر آئی تو صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…