تھرپارکر (این این آئی)تھرپارکر کے ایک گاؤں کوڑیو کے دورہ کے موقع پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی گاڑی ریت میں دھنس گئی جس کے بعد انہیں گاڑی سے اتر کر کچھ دور پیدل بھی چلنا پڑا۔اس موقع پر چیف جسٹس کی گاڑی کو تھری باشندوں نے دھکا دے کر ریت سے نکالا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس نے دورہ تھر میں مصری شاہ آر او پلانٹ سے پانی بھی پیا۔
چیف جسٹس کی گاڑی کے ساتھ تھر میں حیران کن واقعہ ، چیف جسٹس کو مجبوراً کیا کرنا پڑا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































