پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

نئی رحمان بابا ٹرین کا افتتاح کب ہو رہا ہے؟ پشاور سے کراچی کتنے گھنٹوں میں پہنچے گی؟ کرایہ بھی حیران کن

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد 23دسمبر کو پشاور سے کراچی کیلئے نئی ٹرین رحمان بابا کا افتتاح کریں گے ، ٹرین 26گھنٹوں میں پشاور سے کراچی پہنچے گی، کرایہ 1350روپے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے عوام کی دیرینہ خواہش پر پشاور سے کراچی کے لئے براستہ وزیر آباد ، فیصل آباد ، ملتان ، تیز ترین ٹریں

رحمان بابا چلانے کاعلان کیاہے۔ جس کا افتتاح وزیر ریلوئے شیخ رشید احمد23دسمبر کو صبح دس بجے کریں گے ۔ مذکورہ ٹرین پشاور سے کراچی کیلئے چلائی جا ر ہی ہے جو 26گھنٹوں میں کراچی پہنچے گی جس کا کرایہ پشاور سے کراچی کے لئے 1350ہوگا ، ٹرین افتتاح کے پہلے دن 50فی صد عوام کو ٹکٹ پر رعایت دی جائے گی جو 675روپے ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…