اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

آئین کا مذاق کتنی دیر چلے گا؟ مجھے افسوس ہے کہ نیب ایک غلام کا کردار ادا کررہا ہے، ہمارے خلاف عدالت میں کوئی ثبوت نہیں دیا گیا،خواجہ سعد رفیق پھٹ پڑے،سنگین الزامات عائد

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ نیب ایک غلام کا کردار ادا کررہا ہے، ہمارے خلاف عدالت میں کوئی ثبوت نہیں دیا گیا،آئین کا مذاق کتنی دیر چلے گا۔منگل کو کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آئین کا مذاق کتنی دیر

چلے گا، مجھے افسوس ہے کہ نیب غلام کا کردر ادا کررہا ہے، ہمارے خلاف عدالت میں کوئی ثبوت نہیں دیا گیا، لوگوں کو سب پتہ ہے کہ ہم عدالت کا احترام کرتے ہیں، کرتے تھے اور کرتے رہیں گے، مجھے امید ہے کہ انصاف کرنے والے اٹھیں گے اور ہمیں انصاف دیں گے، ہم 21کروڑ پاکستانیوں کی آزادی کا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…