بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت نے وہ کام کردیا جو آج تک کوئی حکومت نہ کر سکی پنجاب کےمختلف دیہی علاقوں کیلئے ایسا شاندار پروگرام متعارف کروا دیا کہ سب عش عش کراٹھے، کسانوں کی موجیں لگ گئیں

datetime 11  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ سیاحت نے زرعی سیاحتی پروگرام متعارف کروادیا جس کے تحت ہر ماہ پنجاب کے مختلف دیہی علاقوں فیملی فروٹ فیسٹیولز کا انعقاد کیا جائے گا۔اس حوالے سے صوبائی وزیر یاسر ہمایوں کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور نئی نسل کو زراعت کی طرف راغب کرنے کے لئے ایگری ٹوریزم شروع کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر کو پہلا فروٹ فیسٹیول شرقپور میں منعقد ہو گا،دیہی زراعی سیاحتی فیسٹیول سے ملکی زرمبادلہ میں اضافہ ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…