بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

نیب قیامت تک مجھ پر کچھ ثابت نہیں کر سکے گاکیونکہ۔۔ شہباز شریف نے کس کو بڑا چیلنج دے دیا؟

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیِب اب تک کچھ بھی ثابت نہیں کر سکا، اللہ کے فضل و کرم سے عوام کی خدمت کی ہے،نیب قیامت تک کچھ ثابت نہیں کر سکے گا ۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے نیب مقدمات سے بچنے کے لیے کوئی سمجھوتہ کرنے

کو تیار کے سوال پر شہاز شریف نے جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی سو روزہ کارکردگی پر اسمبلی میں بات کروں گا ۔اپوزیشن لیڈر نے کہا نیِب اب تک کچھ بھی ثابت نہیں کر سکا، اللہ کے فضل و کرم سے عوام کی خدمت کی ہے ۔شہبازشریف نے کہا نیب قیامت تک کچھ ثابت نہیں کر سکے گا ،یہ چیلنج ہی ہے کہ نیب مجھ پر کوئی مقدمہ ثابت نہیں کرسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…