پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے دو افسران جعلی این او سی پر امریکا کا ویزہ لگواتے ہوئے پکڑے گئے،دونوں افسران معطل ،تحقیقات ،شروع، حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے) کی ایک خاتون سمیت دو افسران مبینہ طور پر جعلی این او سی پر امریکا کا ویزہ لگواتے ہوئے پکڑے گئے۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ کے ڈپٹی جنرل منیجر فوڈ حسن قریشی اور اسسٹنٹ منیجر عائشہ نے امریکی

ویزہ لگوانے کیلئے جعلی دستاویزات کا سہارا لیا۔حکام نے دونوں افسران کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی جنرل منیجر فوڈ حسن قریشی کیخلاف پہلے بھی انکوائری چل رہی ہے اور ان پر دو کیٹرنگ گاڑیوں کی گمشدگی میں ملوث ہونے کاالزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…