اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہری اب فی مرلہ کتنے روپے ماہانہ ٹیکس دیں گے؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا،ہاؤسنگ سوسائٹیز ،کمرشل مارکیٹس ،انڈسٹریزاور گودام بھی ٹیکس ریڈار پر آ گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) لاہورکے رہائشی اب فی مرلہ 86 روپے ماہانہ صفائی ٹیکس دیں گے۔ہاؤسنگ سوسائٹیز ، 600کمرشل مارکیٹس ،انڈسٹریزاور گودام، ایل ڈبلیوایم سی کے ٹیکس ریڈار پر آ گئیں۔ شہر کے پوش اور پسماندہ علاقوں میں صفائی ٹیکس عائدکرنے کیلئے ورکنگ پیپرتیار کر لیا گیا۔ فیصلہ کیبنٹ کمیٹی پنجاب سے مشروط ہو گا۔

ایل ڈبلیوایم سی کی جانب سے تیارکردہ پیپرز کے مطابق رہائشی صفائی ٹیکس فی مرلہ 86 روپے ماہانہ لگایاجائے گا۔ کمرشل مارکیٹس پر430روپے فی مرلہ صفائی ٹیکس عائدہوگا جبکہ مال روڈ ،ہال روڈ ،شادمان ،مون مارکیٹ ،گلشن راوی ،گلبرگ ،لبرٹی ،ایم ایم عالم روڈ ، گارڈن ٹاون، شاہ عالم مارکیٹ ،ٹاون شپ اورفیصل ٹاون کو صفائی ٹیکس ریڈ زون قرار دے دیا گیا۔ انڈسٹریزسے فی مرلہ صفائی کیلئے 86روپے، 274 پرائیویٹ ہاوسنگ سوسائٹیز سے فی ٹن 544روپے وصول کئے جائیں گے۔ ٹیکس نو زونز میں پرائیویٹ کمپنیوں سے صفائی ٹیکس اکٹھا کروایاجائے گا۔ ٹیکس بزنس رولز کے تحت صفائی ٹیکس کی منظوری بلدیہ عظمی کے ہاؤس اجلاس سے لینا ضروری ہے۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی صفائی ٹیکس لاگو ہونے پر 8ارب 28کروڑ روپے اکٹھا کرے گی۔  لاہورکے رہائشی اب فی مرلہ 86 روپے ماہانہ صفائی ٹیکس دیں گے۔ہاؤسنگ سوسائٹیز ، 600کمرشل مارکیٹس ،انڈسٹریزاور گودام، ایل ڈبلیوایم سی کے ٹیکس ریڈار پر آ گئیں۔ شہر کے پوش اور پسماندہ علاقوں میں صفائی ٹیکس عائدکرنے کیلئے ورکنگ پیپرتیار کر لیا گیا۔ فیصلہ کیبنٹ کمیٹی پنجاب سے مشروط ہو گا۔ ایل ڈبلیوایم سی کی جانب سے تیارکردہ پیپرز کے مطابق رہائشی صفائی ٹیکس فی مرلہ 86 روپے ماہانہ لگایاجائے گا۔ کمرشل مارکیٹس پر430روپے فی مرلہ صفائی ٹیکس عائدہوگا

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…