پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی اجلاس میں حیرت انگیز حملے کا منصوبہ ناکام،پولیس نے مسلم لیگ (ن) اورتحریک انصاف کے رکن اسمبلی کو دھرلیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پولیس نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کی جانب سے ایک دوسرے پر انڈے مارنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا،مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے 2اراکین اسمبلی سے 13درجن انڈے برآمد کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے دو اراکین اسمبلی سے 13درجن انڈے برآمد کئے گئے۔پولیس

نے ارکان قومی اسمبلی سے انڈے پارلیمنٹ کے گیٹ پر برآمد کئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی افضل کھوکھر سے 3درجن انڈے برآمد ہوئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر افضل ڈھانڈلہ سے 10درجن انڈے برآمد ہوئے۔پولیس نے انڈے دونوں ارکان اسمبلی کی گاڑیوں سے برآمد کئے۔ واضح رہے کہ ارکان اسمبلی نے ایوان میں مخالفین پر انڈے برسانے کی منصوبہ سازی کر رکھی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…