جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

نیب نے مالم جبہ اراضی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو طلب کرلیا،صوبائی وزیر عاطف خان اور محسن عزیز بھی زد میں آگئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالم جبہ اراضی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نیب نے مالم جبہ کی اراضی لیز پر دینے کے معاملے پر محمود خان

کو 14 دسمبر کو طلب کیا ہے۔محمود خان مالم جبہ کی اراضی لیز پر دینے کے وقت صوبائی وزیر سیاحت تھے۔نیب نے مالم جبہ اراضی کیس میں صوبائی وزیر عاطف خان اور محسن عزیز کو بھی 14 دسمبر کو طلب کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…