ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ایک روزہ اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفرار احمد کی شادی کی تقریب کراچی کے ایک مقامی شادی ہال میں منعقد کی گئی جس میں سرفراز احمد کے عزیز و اقارب اور قریبی دوستوں کی نے شرکت کی۔ نکاح کی تقریب میں پی سی بی کا کوئی عہدیدار یا کھلاڑی شریک نہیں ہوا تاہم تمام لوگ 25 مئی کو ولیمے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…