بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کراچی کے پولیس افسر کو سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے بیٹے کا چالان کرنا مہنگا پڑ گیا،اب کہاں اور کس حال میں ہے؟افسوسناک خبر

datetime 8  دسمبر‬‮  2018 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا چالان کرنا ایس ایس پی ٹریفک سائوتھ کو مہنگا پڑ گیا، آصف بھگیو کا تبادلہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن سائوتھ ٹو میں کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو شاہراہ فیصل پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا کالے شیشوں،

فینسی نمبر پلیٹ پر چالان کیا گیا تھا اورگزشتہ روز آصف بھگیو کا تبادلہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن سائوتھ ٹو میں کردیا گیا ہے۔ایس ایس ایس آصف بھگیو نے کالے شیشوں، فینسی نمبر پلیٹ پر چالان کیا تھا، ذرائع کے مطابق تبادلے کے نوٹیفکیشن میں ایس پی آصف بھگیو کا نام پہلے سے شیڈول نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…