جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

اس رونگٹے کھڑے کردینے والی تصویر میں چھپی گڑبڑ پکڑ سکتے ہیں؟

datetime 6  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کچھ تصاویر دیکھنے میں اچھی اور معصومیت سے بھری ہوتی ہیں مگر کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ان میں کچھ ایسا چھپا ہوتا ہے جو ڈرا دینے کے لیے کافی ہوتا ہے۔ جیسے اوپر موجود تصویر کو دیکھیں، ایک ہنستے کھیلتے خاندان کی یہ تصویر دیکھ خوشی کا احساس ہورہا ہوگا۔

تاہم اس میں کچھ ایسا چھپا ہے جو کسی کے بھی رونگٹے کھڑے کرسکتا ہے۔ اس تصویر میں کیا گڑبڑ ہے؟ تصویر کو غور سے دیکھیں اور وہ ‘بھوت’ پکڑنے کی کوشش کریں جو اسے ایسی دیگر تصاویر سے الگ کرتی ہے۔ کیا آپ وہ چیز پکڑنے میں کامیاب ہوسکے؟ کچھ عرصے پرانی یہ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی تھی اور وجہ جان کر اس پر حیرت بھی نہیں ہوگی۔ عام طور پر لوگ زیادہ توجہ سے تصاویر نہیں دیکھتے تو کیا آپ اس میں چھپی گڑبڑ پکڑنے میں کامیاب ہوسکے ہیں؟ یہ تصویر آپ کے رونگٹے کھڑے کردے گی اگر نہیں تو نیچے تصویر میں آپ اسے دیکھ سکتے ہیں۔ اس تصویر میں بائیں کونے پر بیٹھی بچی کے کندھے پر کسی کا ہاتھ ہے حالانکہ یہ ممکن ہی نہیں کیونکہ تصویر میں کسی اور نے اپنا ہاتھ اس بچی کے کندھے پر نہیں رکھا ہوا۔ تو پھر یہ کس کا ہاتھ ہے ؟ یقیناً بڑی بہن کا تو نہیں، جس نے دونوں ہاتھ گود میں رکھے ہیں اور ماں نے ہاتھوں سے چھوٹے بچے کو پکڑ رکھا ہے۔ تو یہ کس کا ہاتھ ہے اس بارے میں تو کوئی واضح جواب نہیں مگر لوگوں کے خیال میں یہ فوٹوشاپ کا کمال ضرور ہوسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…