جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید کو پتہ ہی نہیں چلا پیچھے لڑکی بھی ہے، بھری پریس کانفرنس میں ایسا کیا کہہ دیا کہ لڑکی شرما کر رہ گئی؟آپ بھی بے اختیار ہنس پڑینگے

datetime 3  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ رشید کو پتہ ہی نہیں چلا پیچھے لڑکی بیٹھی ہے ، بھری پریس کانفرنس میں سب کے سامنے ایسی بات کہہ دی کہ لڑکی شرما کر رہ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے کی کارکردگی کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے ریلوے کی کارکردگی کے حوالے سے صحافیوں کو بتایا۔

اسی دوران شیخ رشید سے صحافیوں نے ان سے متعلق اور سیاسی سوالات بھی کئے۔ شیخ رشید احمد کی ایک ویڈیو گزشتہ دن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بند کمرے شیخ رشید دو لڑکیوں کیساتھ موجود ہیں اور لڑکیاں شیخ رشید کے ساتھ سیلفیز اور ویڈیو بنا رہی ہیں۔ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جی ہاںمیں اب میچور ہو چکا ہوں، میں 70سال کا ہوں اور دنیا میں چند ہی افراد ہیں جن بڑھاپے میں نکھر جاتے ہیں۔ ان افراد میں جرنلسٹ ، جرنیل ، ججز ،میوزیشن، فزیشن ، پولیٹیشن ہوتے ہیں۔یہ 12آدمی ایسے ہیں جو اپنی عمر کے آخری 5اوورز میں اپنے شباب پر آتے ہیں جن میں جرنلسٹ بھی شامل ہیں۔ شیخ رشید نےسوشل میڈیا پر آنیوالی ویڈیو اور ان سے متعلق باتوں سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بس جی طرح طرح کی بنا لیتے ہیں میرا عمر کے ایسا حصہ ہے جس میں کسی کو مجھ خطرہ نہیں ہونا چاہئے ۔ اس دوران ایک صحافی نے وہاں ان کے پیچھے بیٹھی خاتون کے حوالے سے اشارہ کیا جس پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ خیر ہے جی !میں اب 70سال کا ہوںمجھ سے بھلا کسی کو کیا خطرہ ہو سکتا ہے ، لوگ ابھی تک میرے متعلق پرانی باتیں سوچتے ہیں جبکہ اب میں ایک نیا شیخ رشید ہوں۔شیخ رشید کی اس ذومعنی بات پر ان کے پیچھے بیٹھی خاتون پہلے سے مسکرائی اور پھر شرما کر منہ چھپا کر ہنسنے لگ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…