اسلام آباد(سپیشل رپورٹ) ایگزیکٹ کمپنی فرضی تعلیمی اداروں کے نام سے جعلی ڈگریاں جاری کرتی ہیں جو امریکی، برطانوی یا خلیجی ناموں سے مماثلت رکھتے ہیں۔ ایک قومی اخبار نے ان فرضی تعلیمی اداروں
کی فہرست جاری کی ہے جن کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ الفورڈ ہائی اسکول، ہائی اسکول ڈپلومہ پروفز، بیکن ہائی اسکول، بروکس ولے اسکول، بفویلے ہائی اسکول، فیڈرل ہائی اسکول، فورڈ ورتھ ہائی اسکول، ہائی اسکول ڈپلومہ ایکسپیرئنس، فوسٹر سٹی ہائی اسکول، ہائی اسکول ڈپلومہ پرو، ہائی اسکول ڈپلومہ فاسٹ، جرسی ہائی اسکول، لورنز ہائی اسکول، لوتھر ہائی اسکول، میری گرینڈ ہائی اسکول، میک کین ہائی اسکول، میک فورڈ ہائی اسکول، میک ہل ہائی اسکول، پیسفک ہائی اسکول، ہائی اسکول ڈپلومہ پروفیشنلز، پانورلڈ ہائی اسکول، سینٹ اینجیلو ہائی اسکول، اسٹین فورڈ ہائی اسکول، وکٹر ویلے ہائی اسکول، ویسٹ کوسٹ ہائی اسکول، ونفورڈ ہائی اسکول، ووڈ فیلڈ ہائی اسکول، گلوبل انسٹی ٹیوٹآف انگلش لینگویج ٹریننگ اینڈ سرٹیفیکشن، ایڈم سویلے یونیورسٹی، العرب یونیورسٹی، الخیج یونیورسٹی، الخلیفہ امریکن یونیورسٹی، ایلپائن یونیورسٹی، امریکن گلف یونیورسٹی، امریکن مڈایسٹ یونیورسٹی، اینکر پوائنٹ یونیورسٹی، عرب کونٹیننٹل یونیورسٹی،
مزید پڑھئے:راجستھان کا قلعہ بھان گڑھ پر اسرار اور خوفناک تفریح گاہ
عرب ویمن یونیورسٹی، عشربے یونیورسٹی، ایکرڈیٹٹ ڈگری پرو، ایشلے یونیورسٹی، بیکر ویلے یونیورسٹی، بارکلے یونیورسٹی، بے سٹی یونیورسٹی، بے ویو یونیورسٹی، بے ٹاﺅن یونیورسٹی، بیل ٹاﺅن یونیورسٹی، برینٹن یونیورسٹی، بروکلین پارک یونیورسٹی، بروکس ویلے یونیورسٹی، کیمبل اسٹیٹ یونیورسٹی، کیمپ لیک یونیورسٹی، چیپل یونیورسٹی، کولمبیانا یونیورسٹی، کریک ویو یونیورسٹی، کریسٹ فورڈ یونیورسٹی، فاسٹ آن لائن یونیورسٹی، فورٹ جونز یونیورسٹی، گالی ووڈ یونیورسٹی، گبسن یونیورسٹی، گلین فورڈ یونیورسٹی، گرانٹ ٹاﺅن یونیورسٹی، گرین لیک یونیورسٹی، ہاڈلے یونیورسٹی، ہینز فورڈ یونیورسٹی، ہاروے یونیورسٹی، ہیڈوے یونیورسٹی، آن لائن پروگرامز پرو، ہل یونیورسٹی، ہل آن لائن ڈگری، جیمز ایڈم یونیورسٹی، جیمز ہارڈنگ یونیورسٹی، جوہن اسٹون یونیورسٹی، کینیڈی یونیورسٹی، کنگز برج یونیورسٹی، کنگز لیک یونیورسٹی، لاروس یونیورسٹی، میڈیسن ہلز یونیورسٹی، مے فیلڈ یونیورسٹی، میک فورڈ یونیورسٹی، میک گرو یونیورسٹی،ایفورڈیبل ایکریڈیٹٹ ڈگریز، میکگرو ا?ن لائن ڈگریز، میک کنلے یونیورسٹی، مڈ ٹاﺅن یونیورسٹی، ماﺅنٹ لنکون یونیورسٹی، نیلسن بے یونیورسٹی، نکولسن یونیورسٹی، نکسن یونیورسٹی، ناردرن پورٹ یونیورسٹی، نارتھ وے یونیورسٹی، اولڈ فورڈ والٹرز یونیورسٹی، پانورلڈ یونیورسٹی، ایکریڈیٹٹ آن لائن ڈگری ناﺅ، ایڈوانس آن لائن ڈگریز، پیراماﺅنٹ کیلیفورنیا یونیورسٹی، پارک فیلڈ یونیورسٹی، پائنے اسپرنگز یونیورسٹی، پائن ہلز یونیورسٹی، پٹزفورڈ یونیورسٹی، پورٹ جیفرسن یونیورسٹی، کوئن سٹی یونیورسٹی، کوئنز بے یونیورسٹی، رے یونیورسٹی، ایفورڈیبل ڈگریز پرو، یونیورسل آن لائن ڈگریز، ریڈنگ یونیورسٹی، ریور ووڈ یونیورسٹی، روکویلے یونیورسٹی، تھومپسن یونیورسٹی، ویلز برج یونیورسٹی، والفروڈ یونیورسٹی، ویسٹرن ایڈوانس سنٹرل یونیورسٹی، ا?ن لائن یونیورسٹی پروفز، ویسٹرن ویلے سنٹرل یونیورسٹی، ویسٹ لینڈ یونیورسٹی، ولبرٹن یونیورسٹی، ویلے یونیورسٹی، ولفورڈ یونیورسٹی، ویلگنٹن یونیورسٹی، ونڈہام یونیورسٹی، ووڈ برج یونیورسٹی، ووڈ فیلڈ یونیورسٹی، ووڈ رو یونیورسٹی، ایگریڈیٹاتشن باڈیز، ایگریڈیٹاتشن بیورو آف آن لائن ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ، عرب ایگریڈیٹاتشن کونسل، ایسوسی ایشن فار ایگریڈیٹاتشن آف بزنش اسکولز اینڈ پروگرامز، یورپین ایگریڈیٹاتشن بورڈ فارآن لائن ایجوکیشن، یورپین ایگریڈیٹاتشن کونسل فار آن لائن لرننگ، گلوبل ایگریڈیٹاتشن بورڈ فار ڈسٹنس لرننگ، گلوبل ڈاکٹریٹ کونسل، گلف ایگریڈیٹاتشن کونسل، گلف بیورو آف ہائیر ایجوکیشن، گلف انجینیئرنگ کونسل، انٹرنیشنل ایگریڈیٹاتشن بورڈ فار بزنش اسٹڈیز، انٹرنیشنل ایگریڈیٹاتشن بورڈ فار انجینئرنگ اینڈ ٹینکالوجی ایجوکیشن، ایجوکیشن انٹرنیشنل ایگریڈیٹاتشن بورڈ فار سائیکلوجی ایجوکیشن، ایجوکیشن انٹرنیشنل ایگریڈیٹاتشن کونسل فار اوپن ایجوکیشن، انٹرنیشنل ایگریڈیٹاتشن ا?رگنائزیشن، انٹرنیشنل بزنس ایگریڈیٹاتشن اینڈ ریگولیٹری کمیشن۔