بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

وفاقی وزیرداخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں کام کرنے والی آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جانب سے جعلی ڈگریاں فروخت کرنے پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ نے آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی کو حکم دیا ہے جب کہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ملکی بدنامی کا باعث بننے والے اسکینڈل کی فوری تحقیقات کی جائے۔واضح رہے کہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے ”ایگزیکٹ“ نامی پاکستانی سافٹ ویئرکمپنی کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے انکشاف کیا تھا کہ “ایگزیکٹ” کمپنی مبینہ طورپر جعلی آن لائن ڈپلومے اور ڈگریوں کی پیشکش کرکے سالانہ اربوں روپے کما رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…