جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ویمنز ورلڈ ٹی 20 : انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایونٹ کے دوران سابق کپتان کی فٹنس رپورٹ طلب کرلی، سیمی فائنل سے قبل ہونے

والی سلیکشن میٹنگ کی تفصیلات لیک ہونے پر بھی وضاحت مانگ لی گئی۔پیر کو ٹیم کے کوچ رامیش پوار، منیجر تروپتی بھاٹاچاریا اور بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کو رپورٹ دیں گے۔ یاد رہے کہ اس مقابلے میں بھارت کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…