ہنگو(آئی این پی ) لوئر اورکزئی میں دھماکے کی تازہ ترین تفصیلات سامنے آئیں ، دھماکے میں شہید ہونیوالے افراد کی تعداد 17سے بڑھ کر 30تک جا پہنچی ہے جبکہ 25سے زائد افراد زخمی حالت میں مقامی ہستپال میں زیر علاج ہیں ۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ دھماکا مقامی مدرسے کے گیٹ کے سامنے ہوا جس میں زخمی و جاں بحق افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔دھماکے کے بعد متاثرہ علاقے کو سیکیورٹی اہلکاروں نے گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھا کیے جارہے ہیں۔
ہنگو میں مدرسے کے گیٹ پردھماکہ! ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی جبکہ 25 سے زائد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
کاشان میں ایک دن
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...















































