اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی خواتین نے اچانک بڑی تعداد میں جسم فروشی شروع کر دی وجہ بھی سامنے آگئی، برطانوی پارلیمنٹ میں حیران کن انکشاف

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی حکومت کی جانب سے کم آمدنی والے شہریوں کو دی جانے والی مالی امداد کے نظام میں اصلاحات کی وجہ سے کئی خواتین جسم فروشی پر مجبور ہو رہی ہیں۔ برطانیہ کی موجودہ کنزرویٹو حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد ملک میں رائج فلاحی نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے یونیورسل کریڈٹ نامی نظام متعارف کروایا تھا۔انگلینڈ میں پانچ خیراتی اداروں نے برطانوی ٹی وی کو بتایا کہ ملک میں ایسی عورتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو یونیورسل کریڈٹ کے اجرا میں تاخیر کی وجہ سے

جسم فروشی پر مجبور ہو رہی ہیں۔رکن پارلیمنٹ فرینک فیلڈ نے دارالعوام میں تقریر کرتے ہوئے حکومت کی توجہ اس مسئلے کی طرف دلائی۔ حکومت نے جواب میں کہا کہ کسی شہری کو یونیورسل کریڈٹ سسٹم کی وجہ سے پریشانی کا سامنا نہیں کرنا چاہیے۔ممبر پارلیمنٹ فرینک فیلڈ نے نادارعورتوں کے جسم فروشی پر مجبور ہونے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا تو انھیں ایک حکومتی وزیر ایستھر میکوی نے کہا کہ فرینک فیلڈ کو چاہیے کہ وہ اس عورت کو بتائیں کہ ملک میں آٹھ لاکھ تراسی ہزار ملازمتیں موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…