جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سابق سپن بولر ارشد خان ہماری انتظامیہ کا حصہ ہونگے : جاوید آفریدی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) پشاور زلمی کے چیئر مین جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ سابق سپن بولر ارشد خان ہماری انتظامیہ کا حصہ ہونگے ٗپی ایس ایل میں تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہیں گے ٗ شاہد آفریدی بڑا نام ہے اگر موقع ملا تو ان کو منتخب کریں گے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے

کہاکہ سابق سپن بولر ارشد خان ہماری انتظامیہ کا حصہ ہونگے۔انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل میں تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہیں گے۔انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کا مقصد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ہے۔ انہوں نے کہاکہ چیمپئز مائنڈ کے ساتھ ڈرافٹ میں جارہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شاہد آفریدی بڑا نام ہے اگر موقع ملا تو ان کو منتخب کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…