جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ڈرافٹ سے بہترین ٹیم بنائیں گے ،ہار جیت کھیل کا حصہ ہے : وسیم اکرم

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ڈرافٹ سے بہترین ٹیم بنائیں گے ٗہار جیت کھیل کا حصہ ہے،کراچی کنگز کو آخری گیند تک مقابلہ کرنا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈرافٹ سے بہترین ٹیم بنائیں گے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ٗکراچی کنگز کو آخری گیند تک مقابلہ کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑی یہاں آکر کھیلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ٹی ٹونٹی میں کوئی ٹیم فیورٹ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…