جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت کرکٹ تنازعہ ،آئی سی سی نے ایسا فیصلہ سنا دیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہیں تھا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی کی ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹی نے پاک بھارت کرکٹ تنازع کا  فیصلہ سناتے ہوئے  پاکستان کا کیس خارج کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی سی کے جاری بیان کے مطابق ڈسپیوٹ ریزولیوشن کمیٹی کی جانب سے بنائے جانے والے ڈسپیوٹ پینل نے پاک بھارت کرکٹ تنازعہ پر اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ تین روز کی سماعت اور دونوں اطراف سے زبانی اور تحریری دلائل کے بعد ڈسپیوٹ پینل نے پی سی بی کے بی سی سی آئی کے خلاف دعویٰ کو مسترد کردیا ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے دیے جانے والے فیصلے کے خلاف اپیل بھی نہیں کی جاسکتی ۔واضح رہے کہ 2014 میں پاکستان نے بگ تھری کیلئے بھارت کی مشروط حمایت کی تھی جس کے نتیجے میں ایک معاہدہ ہوا تھا ۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک میں طے پایا تھا کہ 6 باہمی کرکٹ سیریز کھیلی جائیں گی جن میں سے 4 سیریز کی میزبانی پاکستان نے کرنی تھی۔ پاکستان کے بار بار کے مطالبے کے باوجود بھارت نے باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کیا جس پر معاملہ آئی سی سی کوبھیجا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…