لاہور(این این آئی) ٹیسٹ کرکٹ میں اسد شفیق نے 4000 ہزار رنز مکمل کرلئے ،مڈل آرڈر بیٹسمین نے یہ سنگ میل 64 ویں میچ میں عبور کیا۔ اسدشفیق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 24 پر پہنچے تو طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں ان کے 4 ہزار رنز مکمل ہوگئے۔ مصباح الحق اور یونس خان کی رخصتی کے بعد پاکستانی بیٹنگ کے اہم ستون سمجھے جانے والے بیٹسمین نے 40 کے قریب اوسط سے رنز بنائے ہیں، ان میں 11 سنچریز اور 21 ففٹیز شامل ہیں۔
لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں اسد شفیق کے 4000ہزار رنز مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا
-
’’میں بھی ایک انسان ہوں‘‘، شدید تنقید پر لامین یمال کی گرل فرینڈ کا جذباتی بیان
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا



















































