منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

عدالتی حکم پر ٹی 10لیگ ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل ہوگا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(آئی این پی) یواے ای کی ٹی 10 لیگ سندھ ہائیکورٹ آرڈر کے بعد اپنی ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل کرلے گی۔کراچی کنگز کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا جس کے تحت پاکستان میں اس ایونٹ کی تشہیر پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی تھی۔لیگ کی چیئرمین شجیع الملک کا کہنا ہے کہ ہم نے حکم امتناعی میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر ٹیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا، جلد ہی ٹی 10 لیگ کی تشہیر پاکستان میں بھی شروع ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…