پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’ممبر اسمبلی ہوں تو کیا ہوا،قانون سب کیلئے برابر ہونا چاہئے‘‘ پی ٹی آئی کی خاتون ممبر اسمبلی نے چالان ہونے پر اپنے پرس سے 200روپے جمع کرا کر مثال قائم کردی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)پشاور ٹریفک پولیس نے گاڑی کا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پرپی ٹی آئی ایم پی اے سومی فلک ناز کو200 روپے کا چالان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روزپی ٹی آئی ایم پی اے سومی فلک ناز اپنی خاتون دوست اور شوہرکے ساتھ گاڑی میں جا رہی تھیں لیکن ڈرائیو انکے شوہر کر رہے تھے جنہوں نے گاڑی کی سیٹ بیلٹ نہیں باندھی ہوئی تھی تو پشاور کے قصہ خوانی بازار

کے ساتھ جونہی ٹریفک پولیس نے بغیر بیلٹ کے گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا تو 200 روپے کا چالان کیا جس پر پی ٹی آئی ایم پی اے سومی فلک ناز نے اپنا تعارف بھی کرایا اور پرس سے 200 روپے کا چالان ادا کرتے ہوئے کہا کہ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے ہم پشاور پولیس کے ایسے اقدام کو ویلکم کرتے ہیں ہماری حکومت تبدیلی کی خواں ہے اور ہم تبدیلی لے کر آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…