نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت3مرلے کے گھر کی قیمت کتنی ہوگی؟بڑا اعلان کردیا گیا

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت ملنے والے 3 مرلے کے گھروں کی قیمت 12 سے 13 لاکھ روپے ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں سستے گھروں کی تعمیر کے فنانشل ماڈل کے لئے  سب کمیٹی قائم کردی گئی ہے جس کے تحت مستحق افراد کو 3 مرلے کا گھر 13 لاکھ روپے میں اور15 سے 20 لاکھ قرضہ دینے کی سفارشات کی تیاری جاری ہے۔ مستحق افراد کے لیے تعمیر کیے جانے والے سستے50 لاکھ گھروں کے فنانشل ماڈل کے حوالے سے اسلام آباد اور کراچی کے بعد پنجاب میں

بھی 6 رکنی سب کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔جس میں محکمہ ہاؤسنگ، پرائیویٹ ڈویلپر اور فنانشل ایکسپرٹ شامل ہوں گے جبکہ منظور احمد کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی  سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید نے کہا کہ مستحق افراد کو 3 مرلے کا گھر 12 سے 13 لاکھ میں دینے کا ارادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ درخواست گزار کو 15 سے 20 لاکھ قرضے کی سہولت بھی دیں گے۔ اب تک لاکھوں کینال اراضی لینڈ بینک میں آچکی ہے۔پہلے مرحلے میں فارم جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…