جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کے زیراہتمام جاری قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ19 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم سپر ایٹ کا تیسرا مرحلہ19 نومبر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق گروپ ون میں پاکستان واپڈا کا مقابلہ لاہور بلیو سے ہوگا ٗ سوئی نادرن گیس پائپ لائنز اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ گروپ ٹو میں سوئی سدرن گیس کمپنی اور

کراچی وائٹس کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ پشاور اور حبیب بینک کی ٹیموں کے مابین مقابلہ ہوگا۔ سپر ایٹ مرحلے میںآٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان واپڈ، لاہور بلیو، سوئی نادرن گیس پائپ لائنز، کے آر ایل ، سوئی سدرن گیس کمپنی ، کراچی وائٹس، پشاور اور حبیب بینک کی ٹیمیں شامل ہیں ایونٹ کا فائنل 4 دسمبر سے کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…