ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

نیب نے وزارت داخلہ کو حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی،دھماکہ خیز اقدام، ن لیگ میں ہلچل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)نیب نے وزارت داخلہ کو حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی،دھماکہ خیز اقدام، ن لیگ میں ہلچل، نیب نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور ان کے بھائی سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ

کو سفارش کردی ہے ۔ نیب ترجمان کے مطابق نیب نے سابق وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو سفارش کی ہے ،مذکورہ ملزمان کیخلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…