جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے پہلے اسٹروٹرف کرکٹ گراونڈ کا افتتاح

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پشاور(آئی این پی)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان کے پہلے اسٹروٹرف کرکٹ گراونڈ کا افتتاح کر دیا اور اسے کرکٹ ایسوسی ایشن کے حوالے کردیا۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نیاسٹرو ٹرف گراونڈ میں شاٹ لگا کر گراونڈ کا افتتاح کیا، گراونڈ میں چمن الیون اور قلعہ عبداللہ الیون کے درمیان فرینڈلی کرکٹ میچ کھیلا گیا۔کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ

یہاں سے مجھے شاہد آفریدی ،یونس خان اوربڑے بڑے کھلاڑی ان ہی میں سے نظر آرہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہر طرف امن نظر آرہا ہے۔   یہاں ترقی کا دور شروع ہوچکا ہیاور اب یہاں بڑے بڑے کھلاڑی بھی آئیں گے۔جنرل عاصم سلیم نے کہا کہ ہم جہاں بھی جاتے ہیں لوگ اچھے تعلیمی ادارے، سڑکیں مانگتے ہیں، افواج پاکستان نے ہر طرف امن و ترقی کیلئے کام کیا ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم حکومت بلوچستان کو ہر جگہ سپورٹ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…