جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز آج ہونگے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام ساؤتھ ایشین گیمز کے لئے خواتین ویٹ لیفٹنگ ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک روزہ ٹرائلز(آج) 15 نومبر کو ریلوے سٹیڈیم، لاہور میں ہونگے۔پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد امین بٹ نے بتایا کہ ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں،ٹرائلز کے لئے دس کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں 45 کلوگرام، 49 کلوگرام،

55کلوگرام،59 کلوگرام،64کلوگرام،71 کلوگرام ،76کلوگرام، 81 کلوگرام،87کلوگرام اور پلس 87کلوگرام شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی پانچ ارکان پر مشتمل ہوگی جن میں چیئرمین حافظ عمران بٹ جبکہ ممبران میں ملک محمدراشد، علی اسلم چوہدری، محمد الیاس بٹ اور امجد امین بٹ شامل ہیں،انہوں نے کہا کہ ہر کیٹگریز کے لئے دو، دو کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا،سا ؤ تھ ایشین گیمزآئندہ برس مارچ میں نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…