جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ (آج) اتوار سے ڈھاکہ میں شروع ہوگا۔ زمبابوے کی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں1-0 کی برتری حاصل ہے۔ یاد رہے کہ مہمان ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کو 151 رنز سے شکست دی تھی۔ یہ زمبابوے کی تاریخی فتح تھی جو اس نے بنگلہ دیش کے خلاف حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…