بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی، تیسرا ون ڈے فائنل کی حیثیت اختیار کر گیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

ابو ظہبی (آن لائن) پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے مقررہ ہدف 41 وین اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا جمعہ کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 9 وکٹ پر 209 رنز

بنائے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے مقررہ ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 41 ویں اوور میں پورا کر لیا محمد حفیظ نے چوکا لگا کر مقرر ہدف حاصل کیا اور 3 میچوں کی سریز 1-1 سے برابر کر دی نیوزی لینڈ کی جانب سے فرگوسن نے 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی نے 4 اور حسن علی 2 وکٹیں لے کر نمایاں رہے جبکہ پاکستان کی جانب سے فخر زمان 88 اور بابر اعظم 46 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…