پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے ہفتہ وار چھٹیوں میں ایک کی کمی کردی، نوٹیفیکیشن جاری،موسم سرما کے دوران دفاتر کے اوقات کار بھی تبدیل 

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

گلگت(این این آئی) گلگت بلتستان حکومت نے ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان حکومت نے عوامی خدمت کے جذبے کے تحت ہفتہ وار دو چھٹیوں میں سے ایک کی کمی کردی، اب ہفتے میں صرف اتوار کے روز سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

چیف سیکرٹری نے ہفتے کی چھٹی کے خاتمے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔دوسری جانب موسم سرما کے دوران دفاتر کے اوقات کار بھی تبدیل کردئیے جس کے تحت 31 مارچ 2019 تک سرکاری دفاتر صبح 9 سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…