جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کو بیجنگ میں مولانا سمیع الحق پر حملے اور انکے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی گئی،بڑا حکم جاری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

بیجنگ (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کو بیجنگ میں سربراہ جے یو آئی (س) مولانا سمیع الحق پر حملے اور انکے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی گئی ۔ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے سربراہ جے یو آئی (س) مولانا سمیع الحق پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ

مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک ایک جید عالم دین اور اہم سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ مولانا کی سیاسی اور دینی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔ وزیر اعظم نے مولانا سمیع الحق پر حملے کے افسوس ناک اور قابل مذمت واقعے کی رپورٹ طلب کر لی انہوں نے ہدایت کی کہ واقعہ کی فوری تحقیقات کر نے اور ذمہ داران کا تعین کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…