پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا سمیع الحق کے ساتھی مولانااحمد شاہ نے تصدیق کردی، افسوسناک انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) مولانا سمیع الحق کے ساتھی مولانا احمد شاہ نے تصدیق کردی، افسوسناک انکشاف، تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق کے ساتھی مولانا احمد شاہ نے تصدیق کردی ہے کہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں، جے یو آئی(س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ کیاگیا جس میں وہ شہید ہوگئے، مولانا سمیع الحق پاکستان کے نامور عالم دین تھے ، ان کی شہادت کے بارے میں

متضاد اطلاعات موصول ہورہی ہیں ایک اطلاع ہے کہ راولپنڈی میں ان کی گاڑی پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی جس میں مولاناسمیع الحق شہید ہوگئے جبکہ ایک دوسری اطلاع کے مطابق مولاناسمیع الحق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں موجود تھے جہاں ان پر چھریوں سے قاتلانہ حملہ کیاگیا، ابھی تک اس امر کی تصدیق نہیں کی گئی ہے کہ ان پر حملہ کس طرح کیاگیا تاہم ان کی شہادت کی تصدیق کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…